پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اسٹیبلشمنٹ کی آخری نوید کون؟نوازشریف یا وزیراعظم عمران خان؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑا دعویٰ کر کے قومی سیاست میں تہلکہ مچا دیا

اسٹیبلشمنٹ کو وزیراعظم عمران خان سے محبت نہیں بلکہ اصل اسٹیبلشمنٹ نواز شریف پہ صدقے واری جاتی ہے

سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف ہی اسٹیبلشمنٹ کی پہلی اور آخری محبت قرار دے دیا۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اصل اسٹیبلشمنٹ نواز شریف پہ صدقے واری جاتی ہے، کیوں کہ اسٹیبلشمنٹ کی پہلی اور آخری محبت نواز شریف ہے، جب کہ وزیراعظم عمران خان سے محبت نہیں ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے نے کہا کہ نواز شریف نے آج ایک سیاسی اسٹروک کھیلا ہے، سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بہت بڑا رسک لے کر سیاسی اسٹروک کھیلا، وہ اسٹروک یہ ہے کہ جیسے 2013 کے بعد عمران خان نے کہا کہ دھاندلی ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے 4 حلقے کھولنے کا کہا اس کے بعد دھرنا ہوا، ڈی جی آئی ایس آئی نے ڈائریکٹ نواز شریف سے بات نہیں کی تھی، نواز شریف سے کسی کاروباری شخصیت نے بات کی تھی۔

Back to top button