پاکستان

گلگت بلتستان الیکشن؛امیدواروں پر بڑی پابندی لگ گئی

گلگت بلتستان میں اداروں کے سربراہوں کی تصاویر کو انتخابی مہم میں استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے کہا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والا امیدوار نااہل ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امیدوار اشتہارات اور بینرز پر کسی ادارے سے تعلق ظاہر نہیں کریں گے۔

Back to top button