پاکستان

حکومت کی نوازشریف کوبھارت کےحوالےکرنےکی تجویز

وفاقی وزیرفیصل واوڈا کا کہنا ہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف اورکلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں ہے

وفاقی وزیرفیصل واوڈا کا کہنا ہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف اورکلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ وفاقی وزیرفیصل واوڈا نےسماجی رابطےکی سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ ‏نوازشریف اورکلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں، کلبھوشن بھارتی خفیہ ایجنسی را کی ایما پرپاکستان میں دہشت گردی کررہا تھا اورنوازشریف پاکستان کےخلاف بھارتی بیانیہ پروان چڑھا رہے ہیں، نوازشریف کواگر بھارت سےاتنی محبت ہے تو وزیراعظم سے بات کرکے انہیں بھی ابھی نندن کی طرح بھارت کی حوالے کردیتے ہیں۔

Back to top button