پاکستانفیچرڈ پوسٹ

نوازشریف نے کس ملک کے ذریعے امریکیوں سے رابطہ کیا؟ملک کا نام سامنے آنے کے بعد قومی سیاست میں تہلکہ مچ گیا

صدر ٹرمپ بھی کورونا کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انہوں نے انکار کردیا کہ وہ کسی بھی مسئلے میں شریک نہیں ہوں گے

مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے کہ انہوں نے کسی دوسرے کے ذریعے امریکیوں سے رابطے کیے ہیں۔

سینئر تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کہا کہ ایک سابق سفیر نے بھی امریکیوں سے کہا کہ انہیں ثالث کے طور پر لندن بھیجا جائے، میں جاکر بات چیت کرتا ہوں، جس پر امریکی حکومت کا ابتدائی طور پر تو پروگرام تھا کسی کو لندن بھیجنے کا لیکن بعد ازاں وہ اپنے مسائل میں الجھ گئے اور صدر ٹرمپ بھی کورونا کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انہوں نے انکار کردیا کہ وہ کسی بھی مسئلے میں شریک نہیں ہوں گے، آپ اپنے مسائل خود حل کریں، جب کہ وزیراعظم عمران خان کو بھی علم ہے ان چیزوں کا اسی لیے انہوں نے کہا کہ ہمیں سب پتہ ہے لندن میں کیا ملاقاتیں ہورہی ہیں۔

Back to top button