پاکستان

آصف زردای طبیعت خراب ہونے پراسپتال منتقل

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو طبیت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کردیا گیا

ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوارکی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آصف زرداری کا میڈیکل چیک اپ کیا جارہا۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری کےضروری طبی ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں۔  طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے اتوارکی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Back to top button