پاکستان

فریال تالپورنےدرگاہ سخی جام داتا پرحاضری دی

پاکستان پیپلزپارٹی کی شعبہ خواتین کی مرکزی صدروایم پی اے فریال تالپورنےدرگاہ سخی جام داتا پرحاضری دی

پاکستان پیپلزپارٹی کی شعبہ خواتین کی مرکزی صدروایم پی اے فریال تالپورنےدرگاہ سخی جام داتا پرحاضری دی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما وسابق صدرآصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورکی جانب سےدرگاہ سخی جام داتا پرحاضری کےدوران بھائی صدرآصف علی زرداری کی صحت کاملہ کےلیے دعا مانگی گئی۔ درگاہ سخی جام داتا دربارپرحاضری کےدوران فریال تالپورکی جانب سےملک وقوم کی ترقی وسر بلندی کےلیےبھی دعا کی گئی۔ واضح رہےکہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے پراُنہیں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کےمطابق اسپتال میں آصف زرداری کا چیک اپ اورٹیسٹ کیےجارہےہیں۔

Back to top button