پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وفاقی وزیر خسرو بختیار کے اثاثوں میں شراب بنانے والی الکوحل اور شوگر ملوں کا انکشاف، عوام ہکا بکا رہ گئے

خسرو بختیار اور ان کے بھائی کے 250ارب روپے کے اثاثے برآمد کئے، ان کی شوگر ملیں ہیں، ایک الکوہل کا پلانٹ ہے

وفاقی وزیر خسرو بختیار کے اثاثوں میں شراب بنانے والی الکوحل اور شوگر ملوں کا انکشاف ہونے کے بعد عوام حیران و پریشان کے ساتھ ساتھ ہکا بکا رہ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرو بختیار اور ان کے بھائی کے 250ارب روپے کے اثاثے برآمد کئے، ان کی شوگر ملیں ہیں، ایک الکوہل کا پلانٹ ہے اور تین شوگر ملیں ہیں، بیرون ملک 169ان کے پانچ سال میں دورے ہیں،24مربع ان کی زمین ہے،ماں باپ اور 3بھائی ہیں،نادرا میں بطور بھائی دو کا اندراج ہے،معاملے کی تفتیش کرلی گئی اور معاملے کو کیسے دبایا گیا، یہ ناقابل فہم ہے،یہ ملتان میں چل رہا تھا، وہاں سے لاہور لایا گیا۔

Back to top button