پاکستاندلچسپ و عجیب

آپکےخیال میں ڈائنوسارکےڈھانچہ کی قیمت کیا ہوگی؟

مکمل ڈائنوسارٹی ريکس ڈھانچےکوريکارڈ 3 کروڑ 18لاکھ ڈالریعنی (5 ارب) ميں نيلام کرديا گيا

نيويارک ميں دنيا کےسب سے مکمل ڈائنوسارٹی ريکس ڈھانچےکوريکارڈ 3 کروڑ 18لاکھ ڈالریعنی (5 ارب) ميں نيلام کرديا گيا۔ ساڑھے 6 کروڑ سال پہلے زمين پر پائے جانے والے اس ٹی ريکس کی باقيات 1987 ميں امريکی رياست جنوبی ڈکوٹا سے دريافت ہوئی تھیں۔ 13 فٹ بلند اور 40 فٹ لمبے اس ٹی ريکس کی 128 ہڈيوں کو جمع کرنے میں ماہرين کو 23 ہزار سے زائد گھنٹے لگے۔ اسٹين نامی ٹی ريکس نے مہنگےترين ہونےکا عالمی ريکارڈ قائم کيا ہے۔

Back to top button