پاکستان

نیب نےشہبازشریف کےحق میں حیران کن یوٹرن

شہبازشریف پرجوالزامات لگائےگئےوہ ٹریس ایبل نہیں،شہبازریف کےملوث ہونےکےکوئی شواہد نہیں ملے

شہبازشریف کےخلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنےکا ریفرنس سماعت کیلئےمنظورکرلیاگیا،احتساب عدالت نےنیب تفتیشی افسرکو 16 اکتوبرکیلئےنوٹس جاری کردیا۔ نیب ریفرنس میں کہاگیا ہےکہ ایل ڈی اے بلڈنگ میں آتشزدگی کےباعث تمام ریکارڈ جل کرخاکسترہوچکا ہے ،شہبازشریف پرجوالزامات لگائےگئےوہ ٹریس ایبل نہیں،شہبازریف کےملوث ہونےکےکوئی شواہد نہیں ملے۔ ریفرنس کےمتن میں مزید کہاگیاہےکہ انکوائری میں نامزدمتعدد افراد وفات پاچکےہیں،ایل ڈی نے 1978 میں موضع نواں کوٹ کی زمین گلشن راوی سوسائٹی کیلئے حاصل کی ۔

 

Back to top button