پاکستان

ملک آئین کےمطابق چلےگا،شاہد خاقان نےعوامی فیصلہ سنادیا

سابق وزیرِاعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما نےکہا ہےکہ عوام کی رائےہےملک آئین کےمطابق چلےگا

سابق وزیرِاعظم اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کےسینئرنائب صدرشاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ عوام کی رائےہےملک آئین کےمطابق چلےگا۔ مزارقائد کےباہرمیڈیا سےگفتگومیں شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ گوجرانوالہ کی آوازسنی اب کراچی کی بھی سنیں گے۔ انہوں نےکہا کہ مہنگائی کا سیلاب ہے،اس کےخلاف ان شاءاللّٰہ پورا پاکستان متحد ہے۔ سابق وزیراعظم نےمزید کہا کہ عوام کی رائےکا احترام کیا جائےاور ملک کوآئین کےمطابق چلایا جائے۔

Back to top button