پاکستان

پیپلزپارٹی پرنوازشریف،مریم نوازاورشہبازشریف کا قبضہ

اپوزیشن کاگرینڈ الائنس آج کراچی میں اپنی سیاس  طاقت کا مظاہرہ کررہا ہے

پیپلزپارٹی پرنوازشریف،مریم نوازاورشہبازشریف کا قبضہ،کھوج نیوز ذرائع کے مطابقاپوزیشن کاگرینڈ الائنس آج کراچی میں اپنی سیاس  طاقت کا مظاہرہ کررہا ہےاوراس سلسلےمیں مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نوازکراچی پہنچ چکی ہیں،ایسےمیں مسلم لیگ ن کےقائدین کےپیپلزپارٹی کی طرف سےلگےبینرزسوشل میڈیا پروائرل ہوگئے۔ صحافی عادل عباسی نےپی پی پی کراچی کی طرف لگائےگئےبینرزکی تصویرشیئرکرتےہوئےلکھا کہ ” پاکستانی سیاست کےسچےرنگ”

poster

ایک اورصاحب نےمریم نوازاورنوازشریف کی لگائی گئی تصاویرکی تصویرشیئرکرتےہوئےلکھا کہ” وہ لوگ جوایک دوسرے کوسڑکوں پر گھسیٹنےکی باتیں کرتے تھے، آج ایک ہی سڑک پرایک دوسرے کوخوش آمدید کہہ رہے ہیں”۔

Back to top button