پاکستان

کراچی میں اپوزیشن کا جلسہ،حامدمیر نےحکومت پربجلیاں گرادیں

صحافی واینکرپرسن نےدعویٰ کیا ہےکہ پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ کےجلسےسےبڑا ہے

صحافی واینکرپرسن حامد میرنےدعویٰ کیا ہےکہ پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ کےجلسےسےبڑا ہے۔ اپنےایک ٹویٹ میں حامد میر نےکہا کہ کراچی میں اپوزیشن کا جلسہ گوجرانوالہ کےجلسےسےکئی گنا بڑا ہے کراچی میں حکومت کےمخالفین کا اتنی بڑی تعداد میں اکٹھا ہونا تحریک انصاف کےلئےلمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ پی ڈی ایم جلسےسے خطاب کرنےوالےکئی پختون اوربلوچ رہنماؤں کی تقریروں کومیڈیا سنسرکررہا ہےجس کی سوشل میڈیا پرمذمت ہورہی ہے۔

Back to top button