پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مسلم لیگ ن میں بڑے پیمانےپربغاوت کی تیاریاں

نوازشریف کےگوجرانوالہ جلسےمیں خطاب شدیدپریشانی،مسلم لیگ ن میں بڑے پیمانےپربغاوت کی تیاریاں شروع ہوگئیں،

نوازشریف کےگوجرانوالہ جلسےمیں خطاب شدیدپریشانی،مسلم لیگ ن میں بڑے پیمانےپربغاوت کی تیاریاں شروع ہوگئیں،  دعویٰ کیاگیا  ہےکہ مسلم لیگ ن کےقائد میاں نوازشریف کی گوجرانوالہ تقریرپرکئی لیگی ارکان قومی اسمبلی شدید ناراض ہوگئے ۔  ذرائع کےحوالےسےکہا گیاہےکہ نوازشریف کی متنازعہ تقریرکےبعد ن لیگ کےاندرگروپنگ شروع ہوگئی ،نومبرکےپہلےہفتےمیں صوبائی،قومی اسمبلی میں بڑاناراض گروپ سامنےآسکتا ہے،نوازشریف کی متنازعہ تقریرکےبعد13 لیگی ارکان قومی اسمبلی کےآپس میں رابطےہوئےہیں،جس پر 13 لیگی ارکان قومی اسمبلی کی جانب سےسخت ناراضگی کااظہارکیا گیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ نومبرکے پہلےہفتےمیں مزید ارکان سےرابطےکرکےعلیحدہ گروپ تشکیل دینے پرغورشروع کردیاہے۔

 

Back to top button