پاکستان

آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ پوری قوم دشمن کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں کےخلاف متحد ہے

وزیراعظم آفس سےجاری ہونےوالےبیان کےمطابق وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات کی، ملاقات میں پاک فوج کےپیشہ ورانہ امورپربات چیت اورداخلی سلامتی وسیکیورٹی امورپربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان مادروطن کی حفاظت کےلیےجان قربان کرنےوالےسیکیورٹی فورسزکوخراج عقیدت پیش کرتےہوئےکہا کہ پوری قوم دشمن کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں کےخلاف متحد ہے۔

Back to top button