پاکستان

مزارقائد پرنعرے بازی،مریم نوازکومفرورقراردیدیا گیا

چالان میں کہاگیا ہےکہ مدعی مقدمہ سےکئی باررابطہ کرنےکی کوشش کی لیکن بیان ریکارڈ نہیں کرایا

مزارقائد پرنعرے بازی اورتقدس پامالی کیس میں پولیس نےچالان میں مریم نوازکومفرورقراردیدیا، سرکاری وکلا نےپولیس چالان پراعتراض کردیا۔کھوج نیوزکےمطابق سٹی کورٹ کراچی میں مزارقائد پرنعرے بازی اورتقدس کی پامالی کےکیس کی سماعت ہوئی،پولیس نےمقدمےکا عبوری چالان پیش کردیا،پولیس نےچالان میں مریم نوازکومفرورقراردیدیا،چالان میں کہاگیا ہےکہ مدعی مقدمہ سےکئی باررابطہ کرنےکی کوشش کی لیکن بیان ریکارڈ نہیں کرایا،سرکاری وکلا نےپولیس چالان پراعتراض کردیا۔

Back to top button