پاکستان

اعلیٰ شخصیات کےنوازشریف سےرابطوں کا انکشاف

دعویٰ کیا گیاہےکہ ملک کی اعلیٰ شخصیات نےنوازشریف فیملی کےساتھ رابطےکیےہیں

دعویٰ کیا گیاہےکہ ملک کی اعلیٰ شخصیات نےنوازشریف فیملی کےساتھ رابطےکیےہیں۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ ملک کی اعلیٰ شخصیات نےسلیمان شہبازکےذریعےرابطہ کیا اورانہیں اہم ترین پیغام بھجوایا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اہم شخصیات کی جانب سےسابق وزیراعظم نوازشریف کومعاملات بات چیت سےحل کرنےاوربیانات میں نرمی لانےکا پیغام دیا گیا تاہم ابھی تک کوئی بریک تھرو نہیں ہوا۔ نوازشریف نےپیغام کےجواب میں کہا ہےکہ فی الحال اتنےزیادہ بےچین نہ ہوں۔

Back to top button