پاکستان

کورونا کی دوسری لہر سے پاکستان میں ریکارڈ ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے اور گزشتہ روز ملک میں اب تک کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے مزید 30 اموات ریکارڈ کی گئیں جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 6923 ہو گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز سندھ میں 17، پنجاب میں 5، خیبر پختونخوا میں 3نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کنٹرول کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 35 ہزار 745 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 1376 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔این سی او سی کے مطابق ملک میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار 251 ہو گئی ہے جب کہ ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 16 ہزار 242 ہو گئی ہے۔

، اسلام آباد میں 2 اور آزاد کشمیر میں 2 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

Back to top button