پاکستانفیچرڈ پوسٹ

بلورخاندان کا وزیرداخلہ اعجازشاہ کومعافی دینےسےانکار

بلورخاندان نے وزیرداخلہ کی وضاحت اورمعذرت قبول کرنےسےانکارکرتےہوئےاپنےاس مطالبےپرزوردیا ہے

بلورخاندان کا وزیرداخلہ اعجازشاہ کومعافی دینےسےانکار،کھوج نیوزذرائع سےمعلوم ہوا ہےکہ وزیرداخلہ اعجازشاہ نے گزشتہ روزعوامی نیشنل پارٹی کےبلورخاندان کےافراد سےرابطہ کرکےاُن سے اپنےاس بیان کی وضاحت کی جوانھوں نےعوامی نیشنل پارٹی کےمرکزی رہنمائوں میاں افتخارکےصاحبزادے اوربلورخاندان کےافراد کو دہشتگردوں کےحملوں میں شہید ہونےسےمتعلق دیا تھا۔  یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بلورخاندان نے وزیرداخلہ کی وضاحت اورمعذرت قبول کرنےسےانکارکرتےہوئےاپنےاس مطالبےپرزوردیا ہےکہ وزیرداخلہ اپنے منصب سے مستعفی ہوں اوراس بارے میں تحقیقات کی جائے۔

Back to top button