پاکستان

پی ڈی ایم کا جلسہ،مریم نواز نےفیصلہ کن قدم اُٹھا لیا

مریم نوازکی ہدایت پرنے پی ڈی ایم کے زیراہتمام 13 دسمبرکےجلسےکےلیےدرخواست دے دی درخواست دے دی گئی

مسلم لیگ نوازکی جانب سےاورپارٹی کی نائب صدرمریم نوازکی ہدایت پرنے پی ڈی ایم کے زیراہتمام 13 دسمبرکےجلسےکےلیےدرخواست دے دی درخواست رکن پنجاب اسمبلی اللہ سمیع اللہ خان،رانا مقبول اورامتیازالہی ایڈووکیٹ کی طرف سےدی گئی ہے،پی ڈی ایم نے 13 دسمبر کوجلسہ منعقد کرنےکاحتمی کا فیصلہ کیا ہے،درخواست  میں لکھا گیا ہے کہ مینارپاکستان پرجلسہ ہوگا، اس لئےاین اوسی جاری کیا جائےجلسےکےلئےسکیورٹی کےانتظامات بھی کیے جائیں،درخواست میں اپیل کی گئی ہےکہ عوام کی جلسہ میں بھرپورشرکت کے پیش نظرحکومت کی جانب سےکسی قسم کی روک ٹوک نا کی جائےورنہ کسی بھی قسم کی بد مزگی کی ذمہ دارحکومت ہوگی

 

Back to top button