پاکستان

شہبازشریف کی جیل سےرہائی مگراس وقت وہ کہاں ہیں؟

شہبازشریف کی جیل سےرہائی مگراس وقت وہ کہاں ہیں؟ تشویشناک خبر نے مسلم لیگ نون کے چھکے چھڑا دئے

شہبازشریف کی جیل سےرہائی مگراس وقت وہ کہاں ہیں؟ تشویشناک خبر نے مسلم لیگ نون کے چھکے چھڑا دئے،رپورٹ کےمطابق مسلم لیگ ن کےصدرشہبازشریف کومعمول کے چیک اپ کیلئےجنرل ہسپتال لایا گیا ۔ کھوج نیوزکےمطابق شہبازشریف کومعمول کےٹیسٹوں کےلیےجنرل ہسپتال لایا گیا جہاں ان کی ای سی جی،سینےکےایکسرے اورسی ٹی اے سکین کیا گیا،چھ رکنی میڈیکل بورڈ نےخون کےمعمول کےٹیسٹ کروانےکیلئےبھی کہا،سینٹرل جیل کےمیڈیکل آفیسرنےجنرل ہسپتال انتظامیہ کومراسلہ بھجوایا تھا ۔ یہاں یہ امرقابل ذکرہےکہ شہبازشریف متعدد باراحتساب عدالت میں کہہ چکےہیں کہ ان کےکمرمیں درد ہےاوراس کوپیش نظررکھتےہوئے انہیں آج کوٹ لکھپت جیل سےجنرل ہسپتال لایا گیا ۔

Back to top button