پاکستانفیچرڈ پوسٹ

شکست کھانے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف سے رابطہ، بڑا ٹاسک دے دیا

ٹرمپ ویسے ہی تو الیکشن والی رات خواجہ آصف کو فون کر پوچھ لیتے کہ میں ہار رہا ہوں اب کیا کروں تو یہ جیت جاتے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکست کھانے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف سے رابطہ کیا ہے اور ان کو بڑا ٹاسک دے دیا ہے۔

سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ جانی، ویسے تو الیکشن والی رات ہی آپ خواجہ آصف کو فون کر کے ان سے ایک ٹیلی فون نمبر لے لیتے یا پوچھ لیتے کہ میں ہار رہا ہوں اب کہاں فون کروں تو جیت یقینی ہوجاتی، اب جتنی جلدی ہو سکے کہیں، یہ تبدیلی آئی نہیں، یہ تبدیلی لائی گئی ہے،بیٹی ایوانکا کو کہیں وہ بیان دیں کہ جوبائیڈن ہماری لڑائی تم سے نہیں، تم کٹھ پتلی، تم مہرہ ہو، ٹرمپ جانی، اگر غبن، فراڈ، کرپشن مقدمہ ہوجائے، فورا بیمار ہوجاو، انقلاب بیٹی ایوانکا کے حوالے کر کے خود علاج کے بہانے برطانیہ چلے جاو اور پھروہاں سے علم بغاوت بلند کردو، روزانہ ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی فوج کو دھمکیاں دو، ہاں یہ سب کرتے ہوئے اپنے بھائی، بیٹے اور داماد کو بالکل نہیں روکنا وہ اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈوررابطے کرتے رہیں، رستے نکالنے کی کوششیں کرتے رہیں، بیک وقت یہ گڈکاپ بیڈکاپ کا کھیل جاری رکھنا بہت ضروری، امید ہے یہ سب کرنے سے کوئی نہ کوئی اقتدار گاہ تک جانے کارستہ نکل ہی آئے گا، اگر کوئی رستہ نہ بھی نکلا تو بھی یہ سب کرنے سے جوبائیڈن بلڈ پریشر کا مریض ہو جائے گا، غصے میں آکر ایسی بونگیاں مارے گا، ایسی غلطیاں کرے گا کہ آپکی منزل اور آسان ہوجائے گی، لہذا وقت کم کا م زیادہ، ٹرمپ جانی، کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے کاکھیل شروع کریں۔

Back to top button