پاکستان

پنجاب اسمبلی کے 7 ملازمین میں کورونا کی تصدیق

پنجاب اسمبلی کے 7 ملازمین میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اسمبلی سیکرٹیریٹ کے مطابق اسپیکر پرویز الہٰی کی ہدایت پر اسمبلی ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔9 نومبر کو کئےگئے ٹیسٹ کی رپورٹ میں 7 ملازمین کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی۔

Back to top button