پاکستان

لاہور میں کم سن لڑکیوں کی خرید و فروخت کا دھندہ؛ خطرناک گروہ گرفتار

لاہور میں پولیس نے کم عمر بچیوں کے اغواء اور خریدنے کے دھندے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں خاتون اور دو افراد شامل ہیں جبکہ ملزمان بچیوں کو اغواء کرکے سندھ لے جاتے تھے۔پولیس نے بتایا کہ نواں کوٹ میں 13سالہ بچی کے اغواء کا مقدمہ درج ہوا تھا، گروہ کے قبضے سے بچی کو بازیاب کرکے ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Back to top button