پاکستان

گلگت بلتستان الیکشن؛آج سے 16 نومبر تک عام تعطیل ہوگی

گلگت بلتستان انتخابات کے پیش نظر حکومت نے علاقے بھر میں آج سے 16 نومبر تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کل سے گلگت بلتستان میں الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، 24میں سے 23 نشستوں کے لیے انتخابات اتوار کو ہوں گے۔

Back to top button