پاکستان

مسافر وین اور آئل ٹینکر حادثہ،3 جاں بحق

مسافروین کوآئل ٹینکرنےٹکرماردی جس کےنتیجےمیں 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے

کراچی سےحیدرآباد جانےوالی مسافروین کوآئل ٹینکرنےٹکرماردی جس کےنتیجےمیں 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس کےمطابق کراچی سےحیدرآباد جاتےہوئےنوری آباد کےمقام پرآئل ٹینکرنے وین کوٹکرماردی۔ پولیس کےمطابق نوری آباد میں پیش آنےوالےاس حادثےمیں 3 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی ہوئےہیں۔

Back to top button