پاکستان

سونےکی قیمتوں نےایک بارپھراونچی اُڑان بھرلی

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکا سلسلہ جاری ہے

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قمیت 450 روپےاضافےکےبعد ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپےہوگئی۔ 10 گرام سونےکی قیمت میں 387 روپےاضافہ ہوا اوریہ قیمت 96 ہزار 580 روپےہوگئی جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 12 ڈالراضافےسے 1890 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

Back to top button