پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کورونا کا شکار

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جمعہ کے دن ہلکا بخار محسوس ہوا تھا جس کے بعد کورونا کا ٹیسٹ کرایا تو نتیجہ مثبت آیا ہے۔

Back to top button