پاکستان

مسلم لیگ نون چھوڑکرکہیں نہیں جارہا،خواجہ سعد رفیق نےواضح کردیا

خواجہ سعد نےمذید کہا کہ مشرف کےدورسے زیادہ انتقام لیا جا رہا ہےاینٹی کرپشن کی جانب سے اراکین کو کالز آنا شروع ہو گئی ہیں

خواجہ سعد رفیق میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےکہا کہ  مسلم لیگ نون میرا اوڑھنا بچھونا اورگھرہےاپنی جماعت کوچھوڑنےکا تصوربھی نہیں کرسکتا ،انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 8 لوٹےتحریک انصاف میں شامل ہوئے وزیر اعظم وزرا جی بی میں الیکشن میں دھجیاں بکھیرتے رہےانکو روکا نہیں گیا وہ لاڈلے ہیں۔ ووٹ کہاں گیا وہ اڑگئے جی بی میں آج 2018 الیکشن کا ایکشن ری پلے تھا اور میرا یقین ہے کہ یبہت جلد ہمارے  مخالفت  مارشل لاء دیکھین گے خواجہ سعد نے مذید کہا کہ مشرف کے دورسے زیادہ انتقام درانتقام لیا جا رہا ہےاینٹی کرپشن کی جانب سے اراکین کو کالز آنا شروع ہو گئی ہیں ، اینٹی کرپشن کے نام پرانتقام کیا جا رہا ہے سرکاری ادارے کیوں تماشا بنا رہے ہیں ،تحریک چل رہی ہے جب کسی کی حکومت کوگرانےکےلیے اوچھے ہتھکنڈوں کرین گے تو وہ آپ کے سامنے آئے گا مکافات عمل ہے جو کرتا وہی اسکے ساتھ ہوتا ہے  انتخابی عمل کی خرابیوں کو دور کرنا ہو گا لاہورکا جلسہ فقید الامثال ہو گا جلسہ لاہور کا ہو گا انتظامیہ کو درخواست دی ہے حکومت جلسوں کے انعقاد میں رخنے مت ڈالیں پکڑ دھکڑ کو بند کریں اس سے سیاسی درجہ حرارت بڑھے گا سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں سے تلخیاں میں اضافہ ہو گا

Back to top button