پاکستان

مریم نواز کی جاتی امراء میں تاجروں سے اہم ملاقات

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرکی رائیونڈ جاتی عمرا لاہورمیں محتلف شہروں کےتاجررہنماؤں سےملاقات کی۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازشریف کی رائیونڈ جاتی عمرا لاہورمیں محتلف شہروں کےتاجررہنماؤں سےملاقات کی۔ مریم نوازشریف کی جانب سےپچھلےدوسالوں میں تاجروں کےمعاشی قتل کی مذمت اورتاجروں کےمسائل کوہرفورم پراٹھانےکا عزم کیا۔ تاجربرادری کی جانب سے مریم نواز شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور یقین دلایا کہ پورے ملک کے تاجر ان کی اس جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔
تاجران کی طرف سے مریم نواز شریف کو تاجر کنونشن کی دعوت۔ اس موقع پرمسلم لیگ (ن) تاجرونگ کے صدرمیاں عبدالمنان اور مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میربھی موجود تھے

متعلقہ خبریں