پاکستان

حمزہ شہبازکی مشکلات کم نا ہوسکیں،عدالت نےفیصلہ دیدیا

رمضان شوگر ملز ریفرنس سے متعلق کیس میں حمزہ شہبازکے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کردی

احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس سے متعلق کیس میں حمزہ شہبازکے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کردی ،عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور ایس پی ہیڈکوارٹرز کو پھر پیش ہونے کاحکم دیدیا۔  گاڑی میں عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ شہباز شریف کو عدالت نے حاضری سے استثنیٰ دے رکھا ہے،احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری کی رخصت کے باعث حمزہ شہبازکو ڈیوٹی جج اسد علی کی عدالت میں پیش کیاگیا،عدالت نے گواہان کو بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب کررکھاتھا، عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس سے متعلق کیس میں حمزہ شہبازکے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کردی ،عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور ایس پی ہیڈکوارٹرز کو پھر پیش ہونے کاحکم دیدیا۔

Back to top button