پاکستان

خاتون اول بشریٰ بی بی اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

بشریٰ بی بی نے درگاہ حضرت بابا فریدؒ پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کرتے ہوئےملک وقوم کےلئے دعا مانگی

خاتون اول بشریٰ بی بی نے درگاہ حضرت بابا فریدؒ پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کرتے ہوئےملک وقوم کےلئے دعا مانگی۔ کھوج نیوز کےمطابق انہوں نے مزارکےشمالی حصےمیں قیام پزیر ہوکر نوافل ادا کئے اورمزار کے سرہانے خواتین کی حاضری کےلئے مختص جگہ پر کچھ دیر قیام کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئیں۔

Back to top button