پاکستان

عمران خان کےدورہ سےٓپہلےکس ملک نےعام تعطیل کا اعلان کردیا؟

وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان افغان صدرکی دعوت پرکررہےہیں

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پرافغانستان روانہ ہوں گے۔ کھوج نیوزذرائع کےحوالےسےکہا گیا ہےکہ وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان افغان صدرکی دعوت پرکررہےہیں،وزیراعظم دورہ کےدوران افغان امن عمل اوردوطرفہ تعلقات پربات کریں گے،وزیراعظم عمران خان کا دورہ افغانستان اہم نوعیت کا حامل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کےدورہ کےحوالےسےافغانستان کےدارالحکومت کابل کو پاکستانی پرچموں سےسجا دیاگیا ہےاوردارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے۔

Back to top button