پاکستان

مریم نواز نے 8 سیٹیں جیتنےٓکی مبارلباد سلیکٹرزکوکیوں دی؟

مریم نوازنےوفاقی حکومت کوتنقید کا نشانہ بناتےہوئےکہا کہ گلگت بلتستان میں ان کی ایک سیٹ مزید کم ہوگئی ہے

مریم نوازنےوفاقی حکومت کوتنقید کا نشانہ بناتےہوئےکہا کہ گلگت بلتستان میں ان کی ایک سیٹ مزید کم ہوگئی ہے،کوئی شرم والاہوتاتوگھرمیں بیٹھ جاتا، 8سیٹیوں کی مبارکبادعمران خان کونہیں سلیکٹرزکودیتےہیں۔ مانسہرہ میں جلسےسےخطاب کرتےہوئےمریم نوازکا کہناتھا کہ کیاایک کروڑنوکریوں کاوعدہ پوراکیاگیا؟ گلگت بلتستان والوں نے جعلی حکومت کوووٹ نہیں دیا، جعلی حکومت کے ہوتے ہوئے ملک آگےنہیں بڑھ سکتا، جعلی حکومت کےہوتےہوئےغریب کاچولہانہیں جل سکتا،جب تک جعلی حکومت ہےسستی ادویات نہیں مل سکتیں، جعلی حکومت رہی توآٹااورچینی چوری نہیں رکےگی،جب تک جعلی حکومت ہےعوام پرمصیبتیں آتی رہیں گی

Back to top button