پاکستان

وزیر اعظم پہلے سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان پہلے سرکاری دورے پر ہمسایہ ملک افغانستان پہنچ گئے ہیں جن کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی شامل ہیں۔

وزیراعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان کا دورہ کر رہے ہیں جہاں دوطرفہ تعلقات، افغان امن عمل، دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تجارت اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہو گی۔

Back to top button