پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کوئی ہے جو عمران خان کو نرم رویہ اختیار کرنے پر مجبور کر سکے؟کیا کوئی ایسا بھی ہے جو اپوزیشن کو لانگ مارچ سے روک سکے؟

کیا، کوئی ہے جو حکومت کو مفاہمت اختیار کرنے پر مجبور کر سکے؟ کیا، کوئی ہے جو اپوزیشن کو لانگ مارچ کے انتہائی اقدام سے روک سکے؟

سینئر صحافی و تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ کوئی ہے جو عمران خان کو نرم رویہ اختیار کرنے پر مجبور کر سکے؟ کیا کوئی ایسا بھی ہے جو اپوزیشن کو لانگ مارچ سے روک سکے؟

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ کیا، کوئی ہے جو سامنے نظر آنے والے تصادم کو روک سکے؟ کیا، کوئی ہے جو پھر سے بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کو ختم کر سکے؟ کیا، کوئی ہے جو ملک کو سیاسی اور پھر معاشی عدم استحکام کی طرف جانے سے روک سکے؟ کیا، کوئی ہے جو حکومت کو مفاہمت اختیار کرنے پر مجبور کر سکے؟ کیا، کوئی ہے جو اپوزیشن کو لانگ مارچ کے انتہائی اقدام سے روک سکے؟ کیا، کوئی ہے جو مہنگائی کے عذاب میں مبتلا عوام کو ہمدردی کے دو بول سنا سکے؟ کیا، کوئی ہے جو کورونا کے خوفناک موسم میں حکومت اور اپوزیشن کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے پر مجبور کر سکے؟

Back to top button