پاکستان

اپوزیشن کا رویہ عوام دشمن جبکہ تحریک لبیک نے بھی عوام کو کورونا ٹائم بم سے اڑا دیا‘ فواد چوہدری کا حیران کن الزام، سب پریشان

تحریک لبیک نے بھی کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اب پشاور سے ملتان پیپلز پارٹی اور نون لیگ حشر برپا کریں گی

فوادچوہدری نے حیران کن الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک،تحریک لبیک نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سانئس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہاہے کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ہے، لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنا مذاق نہیں،ان کاکہنا ہے کہ تحریک لبیک نے بھی پورے لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اب پشاور سے ملتان پیپلز پارٹی اور نون لیگ حشر برپا کریں گی۔

Back to top button