پاکستان

نوازشریف اورشہبازشریف کی والدہ انتقال کرگئیں

مسلم لیگ ن کےرہنما عطا تارڑنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ پرشمیم اخترکے انتقال کی تصدیق کی

سابق وزیراعظم نوازشریف اورشہبازشریف کی والدہ شمیم اخترانتقال کرگئیں۔ مسلم لیگ ن کےرہنما عطا تارڑنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ پرشمیم اخترکے انتقال کی تصدیق کی ۔ بتایا گیا ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کی آخری رسومات کی تفصیلات تھوڑی دیر میں جاری کردی جائیںگی،یہ امر قابل ذکر ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کا انتقال لندن میں ہوا ہے جہاں وہ رواں سال فروری میں گئیں تھیں۔

Back to top button