پاکستان

دادی کا انتقال،مریم نوازکو اطلاع کردی گئی

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکوپشاورمیں جلسہ گاہ میں دادی کےانتقال کی اطلاع دیدی گئی

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکوپشاورمیں جلسہ گاہ میں دادی کےانتقال کی اطلاع دیدی گئی۔ کھوج نیوزکےمطابق مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف اورصدرشہبازشریف کی والدہ لندن میں انتقال کرگئی ہیں،مسلم لیگ ن کےرہنما عطاتارڑ نےایک ٹوئٹ کےذریعےشمیم اخترکے انتقال کی خبرشیئرکی،مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازپشاورمیں پی ڈی ایم کےجلسےمیں شریک ہیں ،مریم نوازکوجلسہ گاہ میں دادی کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ یاد رہےکہ شمیم اخترلندن میں بیٹےنوازشریف کےساتھ مقیم تھیں ۔

Back to top button