پاکستان

نوازشریف کی والدہ کا انتقال،عمران خان کا اظہارتعزیت

وزیراعظم نےنوازشریف اورشہبازشریف کی والدہ کےانتقال پراظہارتعزیت کی ہے

وزیراعظم عمران خان نےنوازشریف اورشہبازشریف کی والدہ کےانتقال پراظہارتعزیت کی ہے، وزیراعظم نےاپنےبیان میں کہاہےکہ اللہ مرحومہ کےدرجات بلند فرمائے۔ یاد رہےکہ نوازشریف اورشہبازشریف کی والدہ لندن میں انتقال کرگئی ہیں،شمیم اخترکی عمر90 سال تھی اوروہ کافی عرصےسےعلیل تھیں،شمیم اختربیٹےنوازشریف کےساتھ لندن میں مقیم تھیں،مسلم لیگ ن کےرہنما عطاتارڑنےاپنےٹوئٹ میں شمیم اخترکےانتقال کی اطلاع دی ہے۔

Back to top button