پاکستان

بیگم شمیم اخترکاانتقال،شہبازشریف اورحمزہ کوپیرول پررہائی ملےگی

مسلم لیگ ن کی جانب سےلیگی رہنماﺅں کی پیرول پررہائی کیلئے درخواست دائرکی جائےگی

شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوبیگم شمیم اخترکےانتقال کی اطلاع دیدی گئی ،مسلم لیگ ن کی جانب سےلیگی رہنماﺅں کی پیرول پررہائی کیلئے درخواست دائرکی جائےگی اورامکان ظاہرکیا جارہاہےکہ شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوآج پیرول میں رہائی مل جائےگی ۔ کھوج نیوزکے مطابق مسلم لیگ ن کےرہنماﺅں شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوبیگم شمیم اخترکےانتقال کی اطلاع دیدی گئی، دونوں رہنما منی لانڈرنگ کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قیدہیں،مسلم لیگ ن کی جانب سےلیگی رہنماﺅں کی پیرول پررہائی کیلئےدرخواست دائرکی جائےگی اورامکان ظاہر کیا جارہاہےکہ شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوآج پیرول میں رہائی مل جائےگی ۔

Back to top button