پاکستان

کیانوازشریف والدہ کی میت کےہمراہ وطن واپس آئیں گے؟

مسلم لیگ ن کےقائد میاں نوازشریف والدہ کی میت کےساتھ وطن واپس آنےکیلئےتیارہوگئے

مسلم لیگ ن کےقائد میاں نوازشریف والدہ کی میت کےساتھ وطن واپس آنےکیلئےتیارہوگئے،اسحاق ڈار،حسن اورحسین نوازنےوطن واپسی کے فیصلےکی مخالفت کردی،نوازشریف وطنی واپسی کا فیصلہ مریم اوردیگررہنماﺅں سےمشاورت کےبعد کریں گے ۔ کھوج نیوزنےذرائع کےحوالے سےکہاہےکہ بیگم شمیم اخترکےانتقال کےبعد نوازشریف کےوطن واپس آنےسے متعلق مشاورت شروع کردی گئی ،ذرائع کاکہنا ہےکہ ن لیگ کےقائد میاں نوازشریف وطن واپس آنےکیلئےتیارہیں لیکن اسحاق ڈار،حسن اورحسین نواز،نوازشریف کے وطن واپس نہ جانے پراصرارکررہےہیں،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اوردیگررہنماﺅں سےمشاورت کےبعد کریں گے ۔

Back to top button