پاکستانفیچرڈ پوسٹ

تبدیلی کا وقت قریب آتےہی عمران خان نےدعائیں مانگنا شروع کردیں

تبدیلی کا وقت قریب آتے ہی عمران خان نے دعائیں مانگنا شروع کردیں،وزیراعظم کیا چاہتےہیں سب کچھ پتا چل گیا

تبدیلی کا وقت قریب آتے ہی عمران خان نے دعائیں مانگنا شروع کردیں،وزیراعظم کیا چاہتےہیں سب کچھ پتا چل گیا،کھوج نیوزکےمطابق وزیراعظم عمران خان نےفوٹواینڈ ویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی ایک بہترین تصویرپوسٹ کی ہےجس میں وہ وزیراعظم ہائوس کےباغ میں پرفضا ماحول میں نمازکی ادائیگی کرتےدکھائی دے رہےہیں۔انسٹاگرام پرشیئرکی گئی تصویرمیں عمران خان سیاہ رنگ کی قمیض شلوار کے ساتھ سیاہ واس کوٹ میں ملبوس ہیں جبکہ یہ تصویرپیچھےسےلی گئی ہے، یہی وجہ ہےکہ تصویرمیں عمران خان کا چہرہ نظرنہیں آرہا ہے۔عمران خان نےتصویرپوسٹ کرتےہوئےکیپشن میں لکھا کہ میرے ایمان نےمجھےسب سے بڑی نعمت جوعطا کی ہے وہ یہ ہےکہ مجھے خوف سےآزاد کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نےلکھا کہ مجھےجن خوف سے آزادی ملی ہے وہ یہ ہیں، ناکامی کا خوف، موت کا خوف، میری روزی کھونےکا خوف اوردوسروں کےذریعےذلیل ورسوا ہونےکا خوف۔عمران خان کی اس خوبصورت پوسٹ کوان کےچاہنےوالےاس قدر پسند کررہے ہیں کہ اب تک ایک لاکھ 56 ہزارسے زائد صارفین وزیراعظم کی تصویرکولائک کرچکےہیں۔

Back to top button