پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت کا بڑا جھوٹ بے نقاب‘ ایک ہفتہ کے دوران مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ نے سنسنی پھیلا کر رکھ دی

ایک ہفتے کے دوران گوشت، دودھ، کیلے،انڈوں اور لہسن سمیت 11 اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے

حکومت کا بڑا جھوٹ بے نقاب‘ ایک ہفتہ کے دوران مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ نے سچائی سب کے سامنے لا سنسنی پھیلا کر رکھ دی۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.92 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران لہسن کی فی کلو قیمت میں 2 روپے جبکہ انڈوں کی فی درجن اوسط قیمت میں ایک روپے 82 پیسے اضافہ ہوا۔اس کے علاوہ چاول، گھی، چائے، نمک، مرچ سمیت 30 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 4 روپے 73 جب کہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے 44 پیسے کمی ہوئی۔اس کے علاوہ دال مسور،دال مونگ اور آلو کی قیمتوں میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں