پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کیا شہباز شریف نے اپنے قائد میاں نوازشریف کا بیانیہ مستر دکر دیا؟ اپوزیشن لیڈر آخر چاہتے کیا ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

شہباز شریف اچھی بات کر رہے ہیں، لیکن اب اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی چاہیے کہ خوش کے ناہن لے اس مسئلے کا کوئی حل نکالے

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے قائد میاں نواز شریف کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے اور وہ اب بھی ڈائیلاگ چاہتے ہیں،بات چیت سے ہی مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اگر شہباز شریف کے بیانیے سے متفق نہیں ہوگی تو اس کا فائدہ حکومت کو ہی ہوگا۔ شہباز شریف اچھی بات کر رہے ہیں، لیکن اب اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی چاہیے کہ خوش کے ناہن لے اور وقت ضائع کیے بنا اس مسئلے کا کوئی حل نکالے۔ عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا بیانہ یہی ہے کہ مذاکرات کیے جائیں، انتہا پر جانے کی کسی کو بھی ضرورت نہیں، کیونکہ جو حل بات چیت کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے وہ کسی اور طرح ممکن ہی نہیں۔

متعلقہ خبریں