پاکستانفیچرڈ پوسٹ

بازی عمران خان کے ہاتھ سے نکل کر سابق سپیکر قومی اسمبلی‘ ایاز صادق کے ہاتھ میں چلی گئی، لیگی رہنماء کو بڑا اختیار مل گیا

عدالت میں پیشی کے دوران انہوں نے کہا لاٹھی چارج یا پکڑ دھکڑ ہوئی تو ہمارے مؤقف کو تقویت ملے گی، پرامن جلسے کرنا ہر پاکستانی کا حق ہے

بازی پلٹ گئی، وزیراعظم عمران خان کے ہاتھ سے بازی نکل کر سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ہاتھ میں چلی گئی کیونکہ مسلم لیگ ن کے رہنماء کو بڑا اختیار مل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت نے جماعت اسلامی کو جلسے کی اجازت دے دی۔ عدالت میں پیشی کے دوران انہوں نے کہا لاٹھی چارض یا پکڑ دھکڑ ہوئی تو ہمارے مؤقف کو تقویت ملے گی، پرامن جلسے کرنا ہر پاکستانی کا حق ہے۔ انہوں نے پی ڈی ایم کا جلسہ اسٹیڈیم یا اس کے باہر ہوگا کیا سکھ یاتریوں کے تہوار میں کورونا نہیں پھیلتا؟۔ (ن)لیگی رہنما ایاز صادق سمیت چار افراد کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں 18 دسمبر تک کی توسیع کردی۔

متعلقہ خبریں