پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ، اپوزیشن نے بھی ایسا اعلان کر دیا کہ پوری تحریک انصاف ہل کر رہ جائے گی

فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف اگلے جمعے اور اتوار کو پورے ملک کے ضلعی ہیڈ کواٹرز پر احتجاج اور مظاہروں کو اعلان کرتا ہوں

عمران خان حکومت کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے کہ کیونکہ اپوزیشن نے ایسا اعلان کر دیا ہے جس سے پوری تحریک انصاف ہل کر رہ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل ا لرحمان نے کہا ہے کہ ملتان جلسے سے قبل وہاں کی انتظامیہ جو حرکتیں کر رہی ہے وہ حکومت کا ہی پلان ہے۔ اس لیے اس کے خلاف اگلے جمعے اور اتوار کو پورے ملک کے ضلعی ہیڈ کواٹرز پر احتجاج اور مظاہروں کو اعلان کرتا ہوں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے تو سوچا تھا جنوری میں لانگ مارچ کریں گے مگر اب لگتا ہے کہ حکومت چاہتی ہے ہم ابھی سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیں۔ ہم تحریک کو پرسکون انداز میں آہستہ آہستہ بڑھانا چاہتے تھے مگر حکومت کی حماقتوں نے ہماری تحریک کو تیز کر دیا ہے۔ ہم بہت جلد لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے اور انشا اللہ بتائیں گے کہ حکومت کی اصل اوقات کیا ہے۔

متعلقہ خبریں