پاکستانفیچرڈ پوسٹ

دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے …………آرمی چیف کا قائداعظم کی یوم پیدائش پر دبنگ اعلان، پوری دنیا ہل کر رہ گئی

پوری قوم آج کے دن اس عہد کی تجدید کررہی ہے کہ قائد کی امید، جرات اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہیں

دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے …………آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قائداعظم کی یوم پیدائش پر دبنگ اعلان کے بعد پوری دنیا ہل کر رہ گئی۔

تفصیلات کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا شاندار پیغام سامنے آیا ہے، قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ایک کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قائداعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی، پوری قوم قائد کا یوم پیدائش بھر پور جوش و جذبے سے منا رہی ہے آرمی چیف نے کہا کہ پوری قوم آج کے دن اس عہد کی تجدید کررہی ہے کہ قائد کی امید، جرات اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہیں، قائد کے ایمان، اتحاد اور نظم کے زریں اصول ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہیں گے۔

متعلقہ خبریں