پاکستان

وزیراعظم آج چکوال کا دورہ کریں گے؛اربوں روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد

وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے، 15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

عمران خان چکوال میں پہلی یونیورسٹی کا افتتاح بھی کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وعدے اور منشور کے مطابق پنجاب کے اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں