پیپلزپارٹی اورنون لیگ نےایک بارپھرمولانا فضل الرحمان کوزوردارجھٹکا دیدیا
پیپلزپارٹی اورنون لیگ نےایک بارپھرمولانا فضل الرحمان کوزوردارجھٹکا دیدیا،قومی سیاست کا درجہ حرارت عروج پرپہنچ گیا
پیپلزپارٹی اورنون لیگ نےایک بارپھرمولانا فضل الرحمان کوزوردارجھٹکا دیدیا،قومی سیاست کا درجہ حرارت عروج پرپہنچ گیا،کھوج نیوز کے مطابق سینئرصحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ کیا اب بھی کوئی شک رہ گیا ہےکہ پیپل پارٹی پی ڈی ایم کےاستعفوں اورکسی اورانتہائی اقدام کےساتھ نہیں جائے گی ؟
کیا اب بھی کوئی شک رہ گیا ہے کہ پیپل پارٹی پی ڈی ایم کے استعفوں اور کسی اور انتہائی اقدام کے ساتھ نہیں جائے گی ؟۔ ۲ جنوری کے سربراہی اجلاس میں پیپلز پارٹی استعفے اور دھرنا نہ دینے پر اصرار کرے گی اور غالب امکان یہ ہے کہ نون لیگ بھی اس کی ہمنوا بن جائے۔ https://t.co/L4SQ19NHbz
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) December 25, 2020
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ایک پیغام میں سلیم صافی کا کہناتھا کہ ’’کیا اب بھی کوئی شک رہ گیا ہے کہ پیپل پارٹی پی ڈی ایم کے استعفوں اور کسی اور انتہائی اقدام کے ساتھ نہیں جائے گی ؟۔ 2 جنوری کے سربراہی اجلاس میں پیپلز پارٹی استعفے اور دھرنا نہ دینے پراصرار کرے گی اورغالب امکان یہ ہے کہ نون لیگ بھی اس کی ہمنوا بن جائے ‘‘۔