پاکستان

"سسرال ڈے” پر کوئی سرکاری چھٹی نہیں ہے،جعلی نوٹیفیکیشن کی حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا اور مختلف واٹس گروپ پر پیر 28 دسمبر کو ’سسرال ڈے‘ پر چھٹی کا جعلی نوٹیفکیشن سرکولیٹ کرنے لگا۔

سوشل میڈیا اور مختلف واٹس ایپ گروپ پر سندھ حکومت کے نام سے منسوب ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے جس میں ’28 دسمبر یعنی پیر کو سسرال ڈے پر چھٹی کا بتایا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ’حکومت سندھ نے پیر 28 دسمبر کو ورلڈ (وائف) سسرال ڈے پر چھٹی دی گئی ہے‘۔

کے مطابق یہ بالکل جعلی اور غلط طور پر منسوب کیا گیا نوٹیفکیشن ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

متعلقہ خبریں